ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق مارکیٹ میں کچھ استحکام دیکھنے میں آ رہا ہے۔

Scroll to Top