ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ متوقعBy waqasajmal092@gmail.com / May 7, 2026 محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ کسانوں نے اسے فصلوں کے لیے فائدہ مند قرار دیا ہے