ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں نیا تعلیمی سیشن شروع ہو گیا ہے۔ طلبہ کی بڑی تعداد نے اسکولز اور کالجز کا رخ کیا ہے جبکہ انتظامیہ نے سہولیات بہتر بنانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔