شہر میں صفائی مہم کا آغاز

بلدیہ کی جانب سے شہر بھر میں صفائی مہم شروع کر دی گئی ہے۔ شہریوں سے تعاون کی اپیل کی گئی ہے تاکہ شہر کو صاف رکھا جا سکے۔

Scroll to Top